: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
ا و سلو 13 اکتو بر ( ایجنسیز) صد ر پر نب مکر جی تین دن کے دو رہ پر نا ر وے کے صد ر مقا م ا وسلو پہنچے۔ میئر ہیر الڈ ا یسپیلنڈ نے ا نہیں خو ش آ مدید کہا ۔ پیر کی صبح صد ر پر نب مکر جی کو را ئل پیلیس میں ر سمی خو ش آ مد ید کہا جا ئے گا ۔ وہ و ہا ں سے اکر شو س قلعہ پہچینگے جہا ں پر وہ نا ر ویگین
نیشنل یا د گا ر پر پھو ل نظر کر ینگے ۔ اس کے علا وہ وہ اسٹا ر ٹنگ ‘ نا ر ویگین پا رلیمنٹ پہچینگے اور صد ر سے ملا قا ت کر ینگے۔ مسٹر مکھر جی نا ر وے کے با شا ہ اور شہزا دی سے تبا د لہ خیا ل کر ینگے ۔ اس کے علا وہ کا نفیڈ ر یشن آ ف نا ر و یگین ا نٹر پر ا ئز ز کی جا نب سے منعقد ہ جوا ئنٹ سیمینا ر بر ا ئے بز نس ‘ تعلیم اور سا ئنس اور ٹکنا لو جی کو مخا طب کر ینگے۔